1. وطن چھوڑنے والی خواتین کے لیے ہنگامی معاونت کا مرکز: 1577-1366
- تشدد یا دیگر ہنگامی معاملات کے لیے ہنگامی مرکز(+82-2-927-1366)
آپریٹر: منسٹری آف جینڈر اکوالٹی اینڈ فیملی
اصل خدمت: انگریزی اور ویتنامی کے بشمول 8 زبانوں میں خدمات دستیاب ہیں
-گھریلو تشدد، جنسی تشدد، عصمت فروشی، اور بدسلوکی کی شکار خواتین کو ہنگامی امداد کے لیے پناہ اور طبی اور قانونی خدمات فراہم کرتا ہے
آپریٹنک کے اوقات: 24 گھنٹے
2. دنوری کال سینٹر: 1577-5432
آپریٹر: منسٹری آف جینڈر اکوالٹی اینڈ فیملی اصل خدمت: شادی کی وجہ سے وطن چھوڑنے والے کے معاش اور گھریلو تشدد کے مسائل اور ترجمہ کی خدمات کے لیے صلاح مشورہ کی خدمات
3. غیر ملکی کی معلومات کا مرکز: 1345
آپریٹر: منسٹری آف جسٹس (مارچ 2008 میں قائم شدہ)
غیر ملکی کی معلومات کا مرکز: انگریزی اور ویتنامی کے بشمول 17 زبانوں میں خدمات دستیاب ہیں
- غیر ملکی کے رجسٹریشن، ویزا کی درخواست، پناہ گزیں کی درخواست، حقوق قومیت دینے، اور امیگریشن کی کارروائیوں پر صلاح مشورہ
- روز مرہ کی دشواریوں اور کثیر ثقافتی خاندانوں کے مسائل پر صلاح مشورہ
آپریٹنگ کے اوقات: ہفتے کے دنوں میں 09:00 تا 18:00
4. وطن چھوڑنے والے مزدور کی سروس کال: 1644-0644
آپریٹر: غیر ملکی مزدور کی معاونت کا مرکز
صل خدمت
- بقیہ اجرت، ویزا اور امیگریشن، ملازمت کی پرمٹ، وزٹ پر ملازمت، صنعتی حادثہ
- بین الاقوامی شادی، عورت کے مسائل، طبی خدمت، مکان کی فراہمی، موت اور تجہیز و تکفین کی خدمت، فریب، تشدد، دیوانی مقدمہ، وغیرہ
آپریٹنگ کے اوقات: ہفتے کے دنوں میں 09:00 تا 18:00 / اتوار کو 13:00 تا 19:00
※ منسٹری آف امپلائمنٹ اینڈ لیبر کا کسٹمر سروس سینٹر: 1350 (خدمات انگریزی اور دیگر زبانوں میں دستیاب ہیں)
5. غیر ملکی کی ملازمت اور بیرونی کاروبار کی فراہمی کا سروس سینٹر: 1577-0071
آپریٹر: ہیومین ریسورسز ڈولپمنٹ سروس آف کوریا (دسمبر 2010 میں قائم شدہ)
اصل خدمت
- غیر ملکی مزدور کی ملازمت کی کارروائی اور مابعد کی رپورٹنگ
- گھریلو قیام کے لیے دستاویزی مطلوبات پر پیشہ ورانہ صلاح مشورہ
- بیرونی مالکان کی ملازمت کی اسامیاں اور مشاورتی خدمات
آپریٹنگ کے اوقات: ہفتے کے دنوں میں 09:00 تا 18:00
6. BBB ترجمہ کی خدمت: 1588-5644
آپریٹر: BBB کوریا، کورین ایئر، ایشیانا ایئرلائن، وغیرہ
خدمت
- رضاکار مترجمین دن کے 24 گھنٹے موبائل فون استعمال کرکے ترجمہ کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
7. وطن چھوڑنے والے کے ترجمہ کی خدمت کا مرکز: 1644-7111
آپریٹر: وطن چھوڑنے والے کے ترجمہ کی خدمت کا مرکز (انسن میں واقع)
اصل خدمت: انگریزی کے بشمول 10 زبانوں میں خدمات دستیاب ہیں
- ترجمہ، معاش کی معلومات، اجرت اور سکبدوشی کا وظیفہ، پنشن اور بیمہ کا وظیفہ، مالک کی تبدیلی، دوبارہ ملازمت، صنعتی حادثہ، کثیر ثقافتی مسائل، طبی خدمت، دیوانی یا فوجداری مقدمات، گھریلو کام، نقل مکانی، صلاح مشورہ
آپریٹنگ کے اوقات: 10:00 تا 19:00 منگل تا جمعہ، سنیچر کو 13:00 تا 19:00، اتوار کو 14:00 تا 19:00
8. قومی صحت کا بیمہ: 1577-1000
※ غیر ملکیوں کے لیے: +82-2-390-2000
9. سیاح کی معلومات: 1330
آپریٹر: کوریا ٹورسٹ آرگنائزیشن اصل خدمت: قیام، نقل و حمل، اور سیاحت کے کلیدی پرکشش مقامات سے متعلق رہنمائی آپریٹنگ کے اوقات: دن کے 24 گھنٹے
10. کورین ڈائسپورا امپلائمنٹ فیکس سروس: 1577-1346
آپریٹر: منسٹری آف جسٹس